اسم اشارہ

قسم کلام: اسم اشارہ

معنی

١ - (صرف) وہ ضمیر جو کسی شخص یا چیز کی طرف اشارہ کرنے کی غرض سے استعمال کی جای (چاہے اشارہ حسی ہو یا عقلی)، جیسے یہ (کتاب)، وہ (قلم)، اِس (طرف)، اُس (جانب)۔

اشتقاق

معانی اسم اشارہ ١ - (صرف) وہ ضمیر جو کسی شخص یا چیز کی طرف اشارہ کرنے کی غرض سے استعمال کی جای (چاہے اشارہ حسی ہو یا عقلی)، جیسے یہ (کتاب)، وہ (قلم)، اِس (طرف)، اُس (جانب)۔